ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد: ایف بی آر نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ جائیداد کی مالیت بڑھنے سے ٹرانسفر فیسیں بھی بڑھ جائیں گی۔
شہروں کیلئے نئی ویلیوایشنغیر منقولہ گھریلو، کمرشل…