براؤزنگ ٹیگ

Business news

ڈالر کی ٹرپل سنچری

کراچی: امریکی کرنسی ڈالر کی ٹرپل سنچری ہوگئی ہے۔ڈالر کا ریٹ اوپن مارکیٹ میں تین سو کا ہندسہ عبور کرگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 پر فروخت ہورہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر297…

سی ڈی 70 میں تبدیلیاں، اٹلس ہونڈا نے نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی

لاہور: گاڑیاں اور موٹر سائیکل بنانے والے مشہور ادارے ہونڈا اٹلس نے اپنی بائیک سی ڈی 70 کا نیا ماڈل مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئی بائیک کی قیمت چھیاسی ہزار 900 روپے رکھی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہم نے صارفین کی پسند کو…

ملک میں سوتی دھاگا کی پیداوار میں عمومی اضافے کا رحجان

اسلام آباد: ملک میں سوتی دھاگا کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کے دوران عمومی اضافے کا رحجان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2021ء میں ملک میں سوتی دھاگا کی پیداوار میں مالی سال 2020ء کے…