براؤزنگ ٹیگ

bus

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،  ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھا دیے

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں ازخود اضافہ کر دیا ۔ ٹرانسپورٹروں کی جانب سے کرایوں میں 20سے 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 1800سے بڑھا کر2200روپے جبکہ…

کوئٹہ: بس اور وین میں تصادم، 8 افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کچلاغ کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین طلباء اور ایک استاد سمیت کم از کم آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو کوئٹہ کے…

بہاولپور میں دو مسافر کوچز پس میں ٹکرا گئیں، 7 افراد جاں بحق

بہاولپور: بہاولپور میں دو مسافر کوچز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔   پولیس کے مطابق حادثہ خیرپورٹامیوالی میں  پیش آیا جہاں دو مسافر کوچز آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں  پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق…

کالج کی چلتی بس سے طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش

خیرپور: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے نامعلوم افراد کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ جیسے ہی مسلح افراد  بس میں داخل ہوئے تو بس میں سوار طلباء نے ان پر ہلہ بول دیا ۔ تصادم کے دوران کئی طالبعلم تشدد کا نشانہ بنے ۔ بس میں…