وزیراعظم عمران خان آج گرین لائن بس سروس کا افتتاح کریں گے
کراچی: وزیراعظم عمران خان آج (جمعہ ) گرین لائن بس سروس منصوبے کے ٹرائل آپریشن کا افتتاح کریں گے، تاہم شہر قائد میں رہنے والوں کیلئے بس سروس 25 دسمبر سے مکمل دستیاب ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک گرین…