ٹرین اور منی بس کے درمیان تصادم، 6افراد جاں بحق، متعدد زخمی
سینٹیاگو: چلی میں مسافر ٹرین ایک منی بس سے ٹکرا گئی اور اسے کئی میٹر تک گھسیٹ کر لے گئی، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
عالمی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ چلی کے دارالحکومت سے تقریباً 500 کلومیٹر (310…