مظفر گڑھ : گھر میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق
مظفر گڑھ کے علاقئ پیر جہانیاں میں واقع ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں 4 بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو…