حکومت اور اپوزیشن بجٹ بل منظوری کے دوران اپنے ، اپنے ارکان پورے کرتے رہے
اسلام آباد : حکومت اور اپوزیشن بجٹ بل منظوری کے دوران اپنے ، اپنے ارکان پورے کرتے رہے ۔ اس دوران بلاول بھٹو بھی پریشان نظر آئے ۔
وزیر دفاع پرویز خٹک اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان اسمبلی ہال میں دلچسپ مکالمہ ہوا ، پرویز خٹک نے اتحادی جماعت…