شہباز شریف آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے
لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج 14 سال بعد چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ سے آج ملاقات طے پا گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج چوہدری…