برطانوی اداکارہ کیٹی پرائس پر نامعلوم ملزم کا تشدد، ہسپتال داخل
لندن: برطانیہ کی مشہور اداکارہ کیٹی پرائس کو نامعلوم ملزم شخص نے تشدد کرکے زخمی کر دیا ہے۔ اداکارہ نے بھاگ کر جان بچائی۔ امدادی ٹیموں نے انھیں ہسپتال پہنچایا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیٹی پرائس کے ساتھ یہ…