آصف علی کے 4 شاندار چھکے، شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، منفرد ریکارڈ بنا ڈالا
دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز اور افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو آصف علی نے ایک اوور میں 4 چھکے لگا کر پاکستان کو جیت دلانے کیساتھ ساتھ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
آصف علی نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف کھیلے گئے…