فرانس نے برطانیہ کو سخت نتائج کی دھمکی دیدی
پیرس: فرانس نے ماہی گیروں کو لائسنس نہ دینے کے معاملے پر برطانیہ اور جرسی کو سخت نتائج کی دھمکی دیدی ۔
اس حوالے سے اپنے بیان میں فرانسیسی رکن پارلیمنٹ جین پیئر پونٹ نے خبردار کیا تھا کہ فرانسیسی ماہی گیر بریکسٹ کے بعد ماہی گیری کے لائسنس…