مائیں بچوں کو دودھ پلائیں ،صحت مند رہیں
کیلیفورنیا: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں کے لیے ماں کا دودھ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے مگر ایسا کرنا خواتین کی ذہنی صحت کے لیے بھی مفید ہوتا ہے۔
کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں معلوم کیا کہ بچوں کو دودھ…