براؤزنگ ٹیگ

breakingnews

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کراچی:ڈالر انٹربینک میں معمولی سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔ ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سا سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 5 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف…

میٹرو بس سٹیشن جلاؤ گھیراؤ کیس ،فیاض چوہان کی ضمانت میں 15 جون تک توسیع

لاہور: میٹرو بس سٹیشن جلائو گھیرائو کیس میں فیاض الحسن چوہان کی ضمانت میں 15 جون تک توسیع کردی گئی۔ اے ٹی سی عدالت میں سماعت ہوئی ۔ سماعت میں سابق وزیر فیاض الحسن چوہان عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے ان کی…

آسٹریا ، زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی

ہیمبرگ:آسٹریا میں کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین مسافروں کو لے کر ہیمبرگ اور ایمسٹرڈیم کی طرف جارہی تھی کہ آسٹریا میں کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریلوے…

جہانگیر ترین نے  نئی جماعت  "استحکام پاکستان پارٹی”  کا اعلان کردیا 

لاہور: نئی سیاسی  جماعت" استحکام پاکستان  پارٹی" کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا ہے۔ جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت " استحکام پاکستان پارٹی" کاباقاعدہ اور باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ سینئر سیاست دان عبدالعلیم خان کے گھر پر عشائیہ کا…

"بائے پر جوائے”میں مزید شدت آگئی

کراچی:"بائے پر جوائے " نامی سمندری طوفان میں مزید شدت آگئی ہے۔ یہ سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرکے اب انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوچکاہے۔ بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود سمندری طوفان میں مزید شدت آگئی ہے۔…

ہیتھرو ایئرپورٹ سکیورٹی سٹاف  کا ہڑتال کا اعلان

لندن: ہیتھرو ایئر پورٹ کے سکیورٹی سٹاف  نے رواں ماہ ہڑتال پر جانے کا اعلان کردیا۔  برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار سٹاف نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کےلیے رواں ماہ کے آخر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ …

جنوبی پنجاب کا میدان، آصف زرداری نے جیت کے لئے نظریں لگالیں

لاہور: جنوبی پنجاب میں جیت کے لئے آصف زرداری نے نظریں لگالی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔ پی پی کےشریک چیئرمین آصف زرداری نے سیاسی میدان میں جوڑ توڑکرنا…

اگر آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو حکومت کیا کرے گی؟ ، احسن اقبال نے تجویز دے دی؟

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے شو میں احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پاکستان نے پوری کردی ہیں۔ یہ تمام شرائط گزشہ حکومت طے کرکے…

ڈالراوپن مارکیٹ میں مزید سستا

کراچی:امریکی کرنسی ڈالر اوپن مارکیٹ میں مزید سستا ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286.88 روپے ہے۔ انٹربینک میں…