براؤزنگ ٹیگ

Brazil

خاتون نے حاملہ دوست کو قتل کرکےچاقو کی مدد سے پیٹ سے بچہ نکال لیا

برازیلیا : خاتون نے اینٹ سے نوماہ کی حاملہ دوست کو قتل کرکے پیٹ سے نوزائیدہ بچہ نکال لیا ۔ عدالت نے ملزمہ کو 57 سال قید کی سزا سنائی ہے  ۔ جرائم کی دنیا کئی سفاک اور دلخراش واقعات سے بھری پڑی ہے لیکن بعض اوقات ایسے واقعات دیکھنے یا سننے کو…

برازیل میں غار گرنے سے 9 فائر فائٹر ہلاک

ساؤ پاؤلو: برازیل میں دوران تربیت غار گرنے کی وجہ سے 9 فائر فائٹر دب کر ہلاک ہوگ ئے۔   ساؤ پالو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق برازیلی شہر التینوپولس میں واقع دعاز بوکاس غار میں 23 فائر فائٹرز تربیتی مشق کر رہے تھے کہ اچانک غار کی چھت ڈھے…

برکس فورم اجلاس: انڈیا کی تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچانے کی مکارانہ کوشش

نئی دہلی: بھارت پانچ ملکی گروپ (برکس) کے محدود شراکت داری کے واحد مقصد سے انحراف کرتے ہوئے اس فورم کو دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں اور کشمیریوں کی مقامی تحریک آزادی کو نقصان پہنچانے کی مکارانہ کوششیں کے لئے استعمال کر رہا ہے۔…

برازیل نے بھارت کیساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا

نیو دہلی: برازیل نے بد عنونی کے پیش نظر بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق برازیل نے بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کی 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ڈیل منسوخ کی ہے ۔ اس معاہدے میں بھارت نے کورونا ویکسین کی 2 کروڑ…

برازیل: کورونا سے نمٹنے میں حکومتی ناکامی پر ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے

ریوڈیو جنیرو ( نیو نیوز) برازیل میں کورونا وائرس سے نمٹنے میں حکومتی ناکامی کے خلاف ہزاروں لو گ سڑکوں پر آگئے ہیں۔ مظاہرین نے حکومت کی کورونا پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے…