محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن میں کوئی مسئلہ نہیں: سرفراز حمد
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن میں مجھے تو کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا، وہ پی ایس ایل میں ان ایکشن نظر آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق آن لائن پریس کانفرنس…