وینا ملک کی والدہ نے سابق داماد اسد خٹک کو بوتل دے ماری
راولپنڈی : ادارکاہ وینا ملک کے بچے کی حوالگی کے کیس میں عدالت نے اداکارہ کے سابق شوہر اسد خٹک کو بچوں کے روز مرہ کے اخراجات اور علاج معالجے کی فیس ادا کرنے کا حکم دے دیا،وینا ملک کی والدہ نے غصے میں بے قابو ہوکر اپنے سابق داماد سر پر بوتل…