براؤزنگ ٹیگ

Bors Jonson

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے برطانیہ میں فوج طلب کر لی گئی 

برطانوی حکومت نے پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ،کسی بھی وقت پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کیا جاسکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایندھن کی ترسیل ٹرک ڈرائیورز نہ ہونے کی وجہ سے بُری طرح متاثر ہو چکی ہے…

پاکستان کا دورہ کینسل کیوں کیا؟برطانوی وزیر اعظم اِن ایکشن 

دورہ نیوزی لینڈ منسوخی کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے پاکستان کا دورہ کینسل کرنے پر برطانوی وزیر اعظم بھی بول پڑے ،برطانوی وزیر اعظم نے انگلش کرکٹ بورڈ سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ دی ٹائمز اخبار کے…

برطانوی عدالت مودی کی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کیخلاف اہم فیصلہ سنا دیا 

لندن :مودی کی انتہا پسند جماعت آ رایس ایس کو برطانوی عدالت کی طرف سے منہ کی کھانا پڑ گئی ،اہم کیس میں برطانوی عدالت نے 3 سکھ افراد کو ملک بدر کرنے سے انکار کر دیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کی 3 سکھ برادری کے افراد کو ملک بدری کی…

برطانوی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، وزیر خارجہ بھی تبدیل

لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردی ہیں،ڈومینک راب کو نائب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ڈومینک راب سے وزارت خارجہ لیکر انہیں وزیر برائے انصاف اور نائب…

برطانوی وزیر اعظم مشکل میں پھنس گئے 

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف سے عوام کی صحت کیلئے ٹیکس نیٹ ورک بڑھانا مہنگا پڑ گیا ،برطانوی  اپوزیشن نے بورس جانسن  کے  صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے ٹیکس نیٹ ورک بڑھانے  کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دےد یا ۔ برطانوی پارلیمنٹ میں…