افغانستان میں ایک نئی فوجی کاروائی سے متعلق برطانوی وزیر اعظم نے خاموشی توڑ دی
برمنگھم :افغانستان میں کیا امریکی اور نیٹو فورسز کی شکست کے بعد طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد انٹرنیشنل میڈیا پر یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ کیا ایک نئی فوج کاروائی افغانستان میں دوبارہ شروع ہو نے والی ہے یا ہو سکتی ہے ؟اس سوال کا…