کورونا وائرس کو پھیلنے کا دوسرا موقع نہیں دیں گے، بورس جانسن
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے کا دوسرا موقع نہیں دیں گے۔
بوسٹر ڈوز سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ بھر میں بوسٹر لگانے کیلئے اضافی انتظامات…