براؤزنگ ٹیگ

Booster Dose

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.8 فیصد تک پہنچ گئی

  اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر نے پنجے گاڑنے شروع کر دئیے ہیں ، ملک بھر میں روزانہ نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، مثبت کیسز کی شرح 1.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے…

ملک میں کورونا کے 708 نئے کیسز رپورٹ، آج سے بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے مزید 2مریض انتقال کر گئے ، 708 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ حکومت نے آج سے شہریوں کیلئے کورونا کیخلاف بوسٹر ڈوز  لگانے کے عمل کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کے مطابق…

این سی او سی کا کل سے ملک بھر میں بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کل سے ملک بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے خلاف بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر ڈوز کورونا وائرس ویکسین…

پشاور میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل

پشاور: صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔  ایچ ایم سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

برطانیہ میں اومی کرون نے پنجے گاڑھ دیئے

لندن:برطانیہ میں اومی کرون کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔صرف چوبیس گھنٹوں میں اومی کرون کے  15 ہزار 363 کے مریض سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اومی کرون کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ چوبیس…

این سی او سی کا کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوانے کے اہل ہوں گے۔  تفصیلات کے مطابق بوسٹر ڈوز یکم جنوری…

کورونا وائرس کی نئی قسم ، دنیا بھر میں خوف کے سائے منڈلانے لگے

دبئی : کوروناوائرس کی خطرناک ترین ویرئینٹ نے دنیا کو خوف میں مبتلا کردیا  ۔یواے ای حکام نے اپنے شہریوں کو فوری طورپر کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے بوسٹر شاٹس کو لازم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ملک ابھی اس…

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلئے کورونا وائرس کی بوسٹر ڈوز ضروری

واشنگٹن: امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات زیاہ ہیں اس لئے انہیں ویکسی نیشن مکمل ہوجانے کے بعد ’بوسٹر ڈوز‘ ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائے۔ امریکی محققین کے مطابق دل کی بیماریوں…