بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے گھر پر بم کی جھوٹی اطلاع، 3 ملزم گرفتار
ممبئی: انڈین پولیس نے بالی ووڈ کے اداکار امیتابھ بچن سمیت ریلوے سٹیشنوں پر بم کی جھوٹی افواہ اڑانے والے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں نے جھوٹی اطلاع دی تھی کہ ناصرف…