براؤزنگ ٹیگ

Bollywood

سلمان خان کو سعودی عرب کے دورے پر ایک اہم اعزاز سے نوازا گیا

ریاض: بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے دونوں ہاتھوں کے نشان لیے گئے ہیں جنہیں سعودی دارالحکومت کے سیاحتی اور تفریحی مقام بولیورڈ ریاض سٹی میں وال آف فیم پر لگایا جائے گا۔  سلمان خان ان دنوں دبنگ ٹورز کیلئے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں جہاں…

کترینہ کیف کی مہندی کے دوران رقص کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی:بھارتی فنکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشال کی رسم مہندی اداکردی گئی ، سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے ڈانس کی تصویر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ۔ فنکار جوڑی…

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی نے ماڈلنگ میں قدم رکھ دیا

ممبئی :بھارتی سٹار بلے باز سچن ٹنڈولکر کی بیٹی نے ماڈلنگ میں قدم رکھ دیا  ۔سارہ ٹنڈولکر نے اپنے پہلے اسائنمنٹ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر…

کترینہ کیف حاملہ ہوگئیں ؟ ایسی جگہ داخلے کی تصاویر وائرل کہ ہر مداح حیران رہ گیا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشال کی شادی کی خبروں کا سلسلہ جاری ہے  ۔ تاہم اس معاملے میں فنکار جوڑی کی طرف سے ابھی کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی لیکن بھارتی میڈیا اور ان کے مداحوں کے لئے باربی ڈول…

کترینہ کیف ایک فلم کیلئے کتنے کروڑ لیتی ہیں ؟

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف اپنی خوبصورتی ، گلیمرس سین اور بہترین اداکاری کے باعث بھارتی فلم انڈسٹری میں نہ صرف اونچا مقام رکھتی ہیں بلکہ اُن کا شمار مہنگی ترین اداکاراوں میں بھی ہوتا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق کترینہ…

رانی مکھرجی کا عامر خان سے محبت کا اعتراف

ممبئی: معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے بالی ووڈ ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان سے محبت کا اعتراف کر لیا ہے۔ رانی مکھرجی اور سیف علی خان اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’بنٹی اور ببلی 2‘ کے سلسلے میں رنویر سنگھ کے شو ’دی بِگ پکچر‘ کے آنے والے…

منشیات کیس میں چونکا دینے والا انکشاف، آریان خان کی رہائی کیلئے 25 کروڑ کا مطالبہ

ممبئی: انڈیا کے انسداد منشیات کے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے گواہ نے ہی اس کیس کی ساری پرتیں کھول کر رہھ دی ہیں۔ آریان خان کے ساتھ سیلفی لینے والے باڈی گارڈ کے حلف نامہ سے سنسنی پھیلا دی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں جمع…

شلپا شیٹھی اور راج کندرا نے شیرلین چوپڑا کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی اور راج کندرا نے اداکارہ شیرلین چوپڑا 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا نے اداکارہ شیرلین چوپڑا پر ہتک عزت کا مقدمہ کر دیا ہے۔ اداکارہ شیرلین چوپڑا نے راج…

بالی ووڈ لیجنڈ شتروگن سنہا بھی آریان خان کے حق میں بول پڑے

ممبئی: بالی ووڈ لیجنڈ شترو گن سنہا نے منشیات کیس میں آریان خان کیساتھ ہونے والے سلوک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے صرف شاہ رخ خان کا بیٹا ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ شترو گن سنہا نے منشیات کیس میں آریان خان کو استعمال کئے…

انڈسٹری میں اقربا پروری نہیں بلکہ نسل پرستی بڑا مسئلہ ہے، نواز الدین صدیقی

ممبئی: نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں اقربا پروری نہیں بلکہ نسل پرستی بڑا مسئلہ ہے   انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایک عرصے تک صرف اس لیے مسترد کیا جاتا رہا  کیونکہ میری رنگت سانولی تھی۔ جب وہ…