براؤزنگ ٹیگ

bollywood news

پریتی زنٹا کا عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر ردِ عمل

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری میں ہر آئے روز نت نئی خبروں اور  افواہوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے،معروف بھارتی اداکار عامر خان اور اداکارہ پریتی زنٹا سے متعلق بھی  ایسے ہی ایک خبر نے بھارت کی شوبز انڈسٹری میں نہ صرف  تہلکہ مچایا بلکہ سب کو…

بھارتی اداکارہ نے جعلی این سی بی افسران کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی کرلی

ممبئی : معروف بھارتی اداکارہ نے منشیات کے جھوٹے مقدمے میں پھنسانے اور گرفتاری کے خوف سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ بھوجپوری فلموں کی 26 سالہ اداکارہ جیا نے چند روز قبل ہی ایک ہوٹل میں دوستوں کے ساتھ منعقدہ پارٹی میں شرکت کی تھی ۔ میڈیا رپورٹس…

بیرون ملک جائیداد چھپانے کے الزام میں ایشوریہ رائے کو عدالت نے طلب کرلیا

ممبئی : بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو تحقیقاتی اداروں نے طلب کرلیا۔ ایشوریہ رائے بچن پر بیرون ملک دولت چھپانے کا الزام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو پانامہ پیپرز میں نام آنے پر تحقیقات کے لئے بلایا گیا ہے ۔…

کرینہ کپور اور امریتا اوڑہ کورونا وائرس کا شکار ، ڈاکٹروں نے اومی کرون کا اندیشہ ظاہر کردیا

ممبئی : بھارت کی معروف اداکاراؤں کو ایک ساتھ پارٹی کرنے کے دوران کورونا وائرس نے گھیر لیا ۔ کرینہ کپور اور امریتا اروڑہ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس مثبت آگئیں، ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کا اندیشہ ظاہر کردیا ۔ بھارتی میڈیا…

کترینہ کیف حاملہ ہوگئیں ؟ ایسی جگہ داخلے کی تصاویر وائرل کہ ہر مداح حیران رہ گیا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشال کی شادی کی خبروں کا سلسلہ جاری ہے  ۔ تاہم اس معاملے میں فنکار جوڑی کی طرف سے ابھی کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی لیکن بھارتی میڈیا اور ان کے مداحوں کے لئے باربی ڈول…

بھارت کی معروف خاتون سیاستدان شاہ رخ خان کے حق میں بول پڑیں

نئی دہلی : بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے اعتراف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو منشیات کیس میں جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بالی وڈ کے…

بالی وڈ کنگ کے بیٹے آریان خان کے وکیل نے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی :  آریان خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ اگر عدالت نے آج آریان خان کی ضمانت منظور نہ کی تو پھر ہم ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خا ن کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کے لئے ایکبار پھر عدالت میں درخواست دائر…

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے وکلا ء کا عدالت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

ممبئی : بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کے وکلاء نے آریان خان کی ضمانت کے لئے اعلیٰ عدالت سے رجوع کرلیا ۔ آریان خان کی ضمانت کے لئے درخواست جمع کرادی گئی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے وکلا کا کہنا ہے کہ آریان خان کی ضمانت کے…

ممبئی : شاہ رخ خان کے بیٹے کی رہائی کھٹائی میں پڑگئی

ممبئی : بھارتی نارکوٹیکس کنٹرول بیورو کا کہنا ہے کہ پولیس نے آریان خان سے تحقیقات کے بعد ایک غیرملکی منشیات سمگلر کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں منشیات برآمد کرلی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ این سی بی نے یہ غیرملکی منشیات سمگلر باندرا…

معروف اداکارہ شوٹنگ کے دوران گر کرزخمی

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں ۔ فلم کی شوٹنگ روک دی گئی اور ڈاکٹروں نے اداکارہ کو ایک ہفتہ آرام کرنے کا مشورہ دے ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ نشرت بھروچا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران گر کرزخمی ہوگئی…