براؤزنگ ٹیگ

Bollywood actor

"زنجیر” جس نے امیتابھ بچن کو اینگری ینگ مین بنادیا

ممبئی: بالی و ڈ کی فلم "زنجیر" کی ریلیز کو 50 برس ہوچکے ہیں۔ یہ بالی وڈ کی ایسی فلم ہے جس نے امیتابھ بچن کونا صرف ایک اینگری ینگ مین کے روپ میں سکرین پر پیش کیا بلکہ اس فلم کی ریلیز کے بعد امیتابھ کی بالی وڈ میں ایسی انٹری ہوئی کہ انہوں نے…

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے گھر پر بم کی جھوٹی اطلاع، 3 ملزم گرفتار

ممبئی: انڈین پولیس نے بالی ووڈ کے اداکار امیتابھ بچن سمیت ریلوے سٹیشنوں پر بم کی جھوٹی افواہ اڑانے والے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں نے جھوٹی اطلاع دی تھی کہ ناصرف…