براؤزنگ ٹیگ

bolly wood news

سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد سامنے آگئے

ممبئی: بھارتی اداکار  سلمان خان سانپ ڈسنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے  ۔ سلمان خان نے کہا کہ سانپ کے کاٹنے سے میری طبعیت خراب ہوئی لیکن اب میں ٹھیک ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد میڈیا کے سامنے آگئے…

شلپا سیٹھی کے شوہر فحش فلمسازی بارے بول پڑے

ممبئی : بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا نے کہا ہے کہ میں نے کبھی گندی فلمیں نہیں بنائیں اور نہ ہی میں اس معاملے میں ملوث ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شلپاسیٹھی کے شوہر راج کندرا نے  جیل سے باہر آنے کے بعد  مکمل…

کترینہ کیف اور وکی کوشال نے شادی کے نشریاتی رائٹس بھاری قیمت پر فروخت کردیئے

ممبئی : بھارتی فنکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشال نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت کردیئے  ۔ جبکہ مہمانوں کو بھی اس بات پر پابند کردیا گیا ہے کہ وہ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کریں گے  ۔ بھارتی…

کترینہ کیف کی رسم حنا آج ہوگی ، لوسٹوری کب شروع ہوئی ۔۔۔ ؟

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی فنکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں ۔ موسیقی کی محفل سے آغاز ہونے والی شادی کی تقریبات میں آج رسم حنا ادا کی جائے گی  ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشال 3 روزہ…

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان پر انتہا پسندوں کی کڑی تنقید

ممبئی : بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے ۔ ٹائر ساز کمپنی کے اشتہار میں پٹاخے نہ چلانے کی نصیحت اداکار کے گلے پڑگئی ۔ انتہا پسند ہندو رہنما نے  نمازجمعہ اور اذان کو بھی قابل اعتراض بنا دیا ۔ تفصیلات کے…