سوشل میڈیا پر صارف کی ماہرہ خان کو ٹرولنگ ’’آپ کو ابھی بھارت سے ڈنڈے نہیں پڑے ‘‘ماہرہ کا جواب آگیا
لاہور :پاکستان کی سپر سٹار معروف اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والے صارف کو کھری کھری سنا دیں ،ماہرہ خان نے خود کو ڈنڈے پڑنے کے جواب میں صارف کو کرارا جواب دے کر چپ کروا دیا ۔
گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک سکرین شاٹ وائرل ہو رہا…