براؤزنگ ٹیگ

Boko Haram

نائیجیریا: فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم کے 100 سے زائد جنگجو ہلاک

أبوجا:  نائجیریا کی فوج کے فضائی حملوں میں شدت پسند تنظیم'اسلامک اسٹیٹ ان ویسٹ افریقا' ( آئی ایس ڈبلیو اے پی) کے 100 سے زائد جنگجو مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیرین فوج کے لڑاکا طیاروں نے پیر کے روز نائیجیریا کے شمال مشرق…