بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا کی کراچی آمد، صدر مملکت کے مساوی پروٹوکول
کراچی: بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا اور سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین 7 روزہ دورے پر ہفتے کی رات سوا دس بجے کراچی پہنچ گئے۔
ایئر پورٹ پر گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر شخصیات نے خاص سرکاری مہمان…