معروف کار ساز کمپنی نے اپنی نئی گاڑی میں جادوئی فیچر دیدیا
لاس ویگاس: دنیا کی معروف کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے نئی گاڑیوں کیلئے منعقدہ سالانہ کار شو میں نئے کار پروجیکٹ آئی ایکس کی پہلی جھلک دکھائی، جس میں ایسا حیرت انگیز فیچر موجود ہے جس نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو حیرت زدہ کر دیا۔…