براؤزنگ ٹیگ

Blogs

پنجاب میں پیپلز پارٹی کی واپسی

لاہور کے حلقہ این اے 133کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواراسلم گل کو شکست کا سامنا کرناپڑا مگر حاصل کئے گئے ووٹوں کو اگر2018ء میں اسی حلقہ سے پیپلزپارٹی کو ملنے والے ووٹوں کے تناظر میں دیکھاجائے تو یہ پیپلز پارٹی کی بھی جیت اور آئندہ…

قتل کرنا جرم ہے یا قتل ہونا؟

سیالکوٹ میں تھانہ اگوکی کے علاقے نول موڑ میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری کے منیجرسری لنکا کے شہری پریا نتھاکمار کو بے رحمی سے قتل کرنے کے بعد جس وحشیانہ انداز میں اُن کی لاش کو پتھر اور ٹھڈے مارے گئے، پھر اُسے جلادیا گیا، یہ سانحہ ظاہر ہے کبھی…

سقوط مشرقی پاکستان… تکلیف دہ واقعات!

یہ المیہ تھا کہ شیخ مجیب الرحمان اور اس کی جماعت عوامی لیگ مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور آزاد ریاست بنگلہ دیش کے قیام کے اپنے منصوبے یا مقصدکو آگے لیکر چل رہے تھے اور صدر و چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر آغا محمد یحییٰ خان اور ان کے ساتھیوں…

پاکستانی سیاست میں سوشل میڈیا کا کردار

پاکستانی سیاست میں سوشل میڈیا کا کردار اہم ہوتا جارہا ہے اور یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ گزشتہ چند سال سے نا صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں لوگوں کی ذاتی زندگی،معاشرتی رویے، حکومتی پالیسیوں اور سیاست پرجو چیز سب سے زیادہ اثر انداز ہوئی ہے وہ ہے…

سیالکوٹ واقعہ: میں یہ کس کے نام لکھوں!

حضرت شعیبؑ کی قوم کو اللہ نے تاریخ کے سخت ترین عذاب کے لیے اس لیے چنا تھا کہ وہ ایک تو ناپ تول میں کمی کرتے تھے پہاڑوں کو تراش کر اس میں گھر بناتے تھے جیسے انہوں نے ہمیشہ رہنا ہے ، راہ گیروں کو ایذا دینے اور تمسخر اڑانے کے لیے راستوں پر…

سیالکوٹ کے بعد ایک نئے سانحہ تک…

آرمی پبلک سکول کا اندوہناک واقعہ ہوا جس میں 150 کے قریب معصوم طالب علموں کو سفاکیت سے قتل کر دیا۔ اس واقعہ نے قوم کو ہلا دیا اور ایسے واقعات سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا گیا۔ اس واقعہ میں براہ راست ملوث ملزمان کو کیفر کردار…

اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا

کہتے ہیں جس نے اپنے دوستوں کے ساتھ وفا نہیں کی وہ دوسروں کے ساتھ کیا کرے گا۔ اپنا تن من دھن قربان کرنے والے رخصت ہو گئے اور پیچھے ان کا نام لینے والا بھی کوئی نہیں اور جو اپنا سب کچھ قربان کر کے نیا پاکستان بنانے آئے تھے وہ بھی اپنی عزت کو…

وحشت وسفاکیت کا ننگا ناچ

احسن الخالقین نے تخلیقِ کائنات کے بعد انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دے کر اپنی نیابت عطا کی۔ اُسی نے قیادت وسیادت کے پیمانے مقرر کرتے ہوئے فرمایا ’’یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اگر ہم زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے، زکوٰۃ دیں گے،…

درختوں کا نوحہ اور ابن آدم

تحریر: زینب وحید آج آپ کا ایک چھوٹا سا امتحان لیتی ہوں، دیکھتی ہوں کہ یہ جملہ پڑھ کر آپ کا ردعمل کیا ہو گا کہ "دنیا بھر کے جنگلات میں تین میں سے ایک درخت کو ناپید ہونے کا خطرہ ہے"۔ مجھے یقین ہے کہ میرے قارئین میں سے کسی پر زیادہ اثرتو…

موحولیاتی تبدیلی کا چیلنج، شاباش پاکستان

بھلا دنیا میں کون سا ایسا ملک اور معاشرہ ہوگا یا کون سے ایسے نوجوان یا بچے ہوں گے جنہوں نے 60 سیکنڈز میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا؟ اگر آپ نہیں جانتے تو عرض ہے کہ یہ سہرا پاکستان کے سر پر سجا ہے۔ یہ کارنامہ انجام دے کر…