نابینا بھائیوں کی 13 سال بعد بینائی لوٹ آئی
ریاض: سعودی عرب میں دوسگے بھائیوں کی تیرہ سال بعد بینائی لوٹ آئی ۔ دونوں بچے موروثی امراض چشم کی وجہ سے دنیا کی رنگینیوں سے محروم تھے لیکن جدید سائنس نے ان کی زندگی میں رونقیں بحال کردیں ۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 16 سالہ اسامہ اور…