براؤزنگ ٹیگ

Blast

کابل میں ہسپتال کے قریب دھماکے اور فائرنگ

کابل : افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ہسپتال کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 34 زخمی ہو گئے ہیں ۔ انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کابل میں سردار محمد خان داؤد ملٹری ہسپتال کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے…

حب: گاڑی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: حب میں آر سی ڈی روڈ پرگاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا گاڑی میں ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے جبکہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور دھماکے کی نوعیت معلوم…

کراچی میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

کراچی : کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پٹرول پمپ پر سلنڈر دھماکے سے4 افراد جاں بحق اور  5  خمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور رینجرز  جائے وقوعہ  پر پہنچ گئے ۔ نیو نیوز کے مطابق ناظم آباد میں پٹرول پمپ کے قریب سلنڈر دھماکا ہوا جس…

لاہور میں جوس بنانے والی فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا ، 2 افراد جاں بحق

لاہور : لاہور کے علاقے ملتان روڈ پر جوس بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا۔آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق بوائلر پھٹنے سے دھماکا ہوا،قریبی گھروں کو نقصان پہنچا۔ نیو نیوز کے مطابق ملتان روڈ پر…

گجرات: پیزا شاپ میں دھماکا، 3 سالہ بچی سمیت دو افراد جاں بحق

گجرات: صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ دھماکا ایک پیزا شاپ میں ہوا جس کی زد میں ایک آ کر ایک 3 سالہ بچی اور ایک شخص جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے…

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

ڈھاکہ: بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا دارالحکومت کے مگ بازار میں واقع ایک عمارت میں ہوا جس سے متعدد گاڑیاں اور ملحقہ عمارتوں کو بھی نقصان…