براؤزنگ ٹیگ

BJP

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا کا نظریہ خطے کے عدم استحکام کا سبب بن رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور موجودہ بھارتی رجیم خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے۔   وزیر اعظم عمران خان نے چین کے معروف تھنک ٹینکس، یونیورسٹیوں اور…

بی جے پی کے 2 وزرا اور 3 ارکان اسمبلی پارٹی چھوڑ گئے

نئی دہلی: مودی سرکار کے 2 وزرا اور 3 ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔    بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹے کے دوران دوسرے وزیر نے بھی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو چھوڑنے کا اعلان…

بی جے پی نے بھارت میں نفرت کی کئی فیکٹریاں قائم کررکھی ہیں، راہول گاندھی

نئی دہلی: بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے. کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نفرت کی کئی فیکٹریاں قائم کررکھی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندی…

جاوید اختر کو مسلم خواتین کے لیے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر اپنے پردادا کو نازیبا کلمات کہنے والے ہندو انتہا پسندوں پر برس پڑے۔ حال ہی میں بھارت میں بلی بائی نامی ایپ پر مسلم خواتین کی نیلامی کے معاملے نے ہنگامہ مچا دیا ہے۔ یہ حرکت کرنے…

ہندو انتہا پسندی ، 100 مسلمان خواتین نیلامی کیلئے پیش، ملالہ بھی شامل

نئی دہلی : بھارت میں انتہا پسند وزیراعظم نریندر مودی کی شہ پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنے عروج پر پر پہنچ گئی ہے۔  تازہ ترین واقعہ میں ہندو انتہا پسندوں نے بھارتی ایپ پر مسلمان خواتین کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ …

بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے اپنے ہی شہریوں کو ہلاک کردیا

نیو دہلی: بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں کے لیے خطرہ بن گئی ، بھارتی ریاست ناگا لینڈ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 13 بھارتی شہریوں کو ہلاک کر دیا ۔ بھارتی فوجی حکام کے مطابق باغیوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹرک پر فائرنگ کی گئی ، جس…

بھارتی معروف اداکارہ اقدام قتل کے الزام میں گرفتار

ممبئی :بھارت کی معروف اداکارہ بھی مودی کی انتہا پسند جماعت بی جے پی سے نہ بچ سکی ،نامور اداکارہ سیونی کو اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ بھارتی انتہا پسند جماعت بی جے پی کی غنڈہ گردی سے بھارتی فلم اندسٹری کے لوگ بھی…

حکومت کے 42 فیصد وزرا پر قتل ، ریپ ، ڈکیتی کے مقدمات

نئی دہلی :مودی حکومت کے 42 فیصد وزرا پرقتل ، ریپ ، ڈکیتی کے مقدمات، 33 مرکزی ،35ریاستی وزرا کامجرمانہ ریکارڈ، 4 مرکزی وزرا کو قتل کے مقدمات کا سامنا ،سنگین مقدمات میں بی جے پی 83 کیساتھ پہلے، کانگریس 47اراکین کیساتھ دوسرے نمبرپر…

امت شاہ نے ایک بار پھر سر جیکل سٹرائیک کا دعویٰ کر دیا

نیو دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بی جے پی حسب روایت اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ، بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ سر جیکل سٹرائیک کے کھوکھلے دعوے کرنے لگے ۔ بی جے پی حکمران کی جانب سے بھارتی عوام کو بیوقوف بنانے کی کوششیں جاری ہیں ۔ مودی…

انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمان شخص پر تشدد، زبردستی ”جے شری رام” کے نعرے لگوائے

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے دیواس کے بعد اب مذہبی شہر اجین میں ایک کباڑی کا کام کرنے والے مسلمان شخص سے زبردستی ''جے شری رام'' کے نعرے لگوانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق ہندوؤں کے ظلم کا نشانہ بننے والے…