بی جے پی رہنما بابل سپریو نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نئی دہلی: بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ممبر پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر بابل سپریو نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
بابل سپریو نے اپنے استعفیٰ کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ…