ٹی 20 ورلڈکپ میں امپائرنگ کرنے والے مائیکل گف پر 6 دن کی پابندی عائد مگر کیوں؟
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف پر 6 روز کی پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری…