نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے طارق پرویز کا کہنا تھا کہ نادرا کا ڈیٹا ہیک ہونے کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے سے ہیکرز بآسانی فراڈ کرتے ہیں۔…