براؤزنگ ٹیگ

Bill Gates

مولانا فضل الرحمن  کس صوبے میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہو چکے ہیں؟اہم خبر 

اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیا سی صورتحال اور آئندہ الیکشن پر تفصیلی گفتگوکی گئی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان بلوچستان…

اومیکرون سب کے گھروں پر دستک دینے والا ہے، بل گیٹس

نیو یارک: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اومیکرون سب کے گھروں پر دستک دینے والا ہے۔ بل گیٹس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کو خبردار کیا کہ لوگ اب وبائی مرض کے بدترین مرحلے میں داخل ہو سکتے ہیں اور کورونا کا نیا…

بل گیٹس نےدوبارہ کورونا وائرس ختم ہونے کی پیشگوئی کر دی

واشنگٹن:  دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والے مائیکروسافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے ایک بار پھر کورونا وبا ختم ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے اپنے بلاگ گیٹس نوٹس کے رواں سال کے ریویو میں یہ بات لکھی کہ  ایک اور…

بل گیٹس نے پاکستانی خاتون شمائلہ رحمانی کو ” ہیرو ” قراردے دیا

نیویارک : مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستانی خاتون شمائلہ رحمانی کو پولیو کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے  ہوئے ہیروقراردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس پولیو کے خاتمے کے لئے دنیا بھر میں…

بل گیٹس اور مائیکروسافٹ کی سابق خاتون ملازم کے درمیان نامناسب میسجز کا انکشاف

سان فرانسسکو: امریکا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اپنی سابق خاتون ملازم کیساتھ نامناسب میسجز کے تبادلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب سے بل گیٹس کو تنبیہ کی تھی کہ وہ ای میل…

بل گیٹس کی بڑی بیٹی نے مصری منگیتر نائل نصر سے شادی کر لی

نیو یارک: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر نے اپنے مصری منگیتر نائل نصر سے شادی کر لی ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ایک خفیہ مسلم تقریب اور پھر 16 اکتوبر کو نیویارک میں ایک عام تقریب میں یہ جوڑا رشتہ…

وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے افغان عوام کیلئے امداد کی اپیل کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے افغان عوام کی مدد کرنے کی اپیل کر دی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ آج ہوا جس میں انہوں نے افغانستان میں صحت کے…

مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں ”ونڈوز 11 ” لانچ کردی

سان فرانسسکو: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم کیلئے ونڈوز 11 کو لانچ کر دیا ہے، تاہم یہ ہر کمپیوٹر کیلئے کارآمد نہیں ہوگی، صرف ''ونڈوز 10'' کے صارفین قانونی طور پر مفت میں اپنے کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 میں…