آصف زرداری نے پارٹی میں جان ڈالنے کیلئے بلاول کو جارحانہ تقریر کا کہا، خود نگرانوں کی خوشنودی کیلئے…
کراچی :سینئر صحافی فاروق اقدس کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کی سیاسی چالوں اور جنبش ابرو سے مہروں کو متحرک رکھنے کے فن کے حوالے سے کہا جاتا تھا کہ آصف زرداری کی سیاست کو سمجھنے کیلئے پی ایچ ڈی ضروری ہے لیکن…