پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ
اسلام آباد: پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک بحرین، اردن، کویت، سعودی عرب، ترکی، یو اے ای اور خطہ کے دیگر ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔…