بلال یاسین پر حملہ، سیف سٹی ڈیپارٹمنٹ نے حملہ آوروں کی شناخت کر لی
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین پر گزشتہ روز ہونے والے حملے میں سیف سٹی ڈیپارٹمنٹ کو بڑی کامیابی مل گئی۔
ذرائع کے مطابق سیف سٹی ڈیپارٹمنٹ نے کیمروں کی مدد سے حملہ آوروں کی شناخت کر لی۔پولیس کے مطابق کیمروں کی مدد سے دو حملہ…