بھارت میں بابری مسجد کے بعد ایک اور مسجد شہید
نئی دہلی :بھارت میں بابری مسجد کے بعد ایک اور مسجد کو شہید کر دیا گیا ،بھارتی ریاست ہریانہ میں بلال مسجد کوشہید کر دیا گیا،مسجد کو بھارتی پولیس کی موجودگی میں شہید کیا گیا ۔
پاکستان کو بدنام اور خود کو جمہوریت کا چیمپین کہنے والے بھارت…