پی ٹی آئی کی بڑی غلطی پہلے سال بلدیاتی انتخابات نہ کرانا ہے: فواد چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی بڑی غلطی پہلے سال بلدیاتی انتخابات نہ کرانا ہے ۔ لوکل حکومتوں کی سب سے بڑی مخالفت وزرائے اعلیٰ کی جانب سے آرہی ہے ۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا…