براؤزنگ ٹیگ

Biden

شام میں امریکی فوج کا آپریشن، داعش سربراہ ہلاک

دمشق: شام میں امریکی فوج نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے داعش کے سربراہ ابو ابراہیم قریشی کو ہلاک کر دیا اور مریکی صدر جو بائیڈن نے تصدیقی بیان جاری کر دیا۔ شام کے شمال مغربی حصے میں رات گئے امریکی آپریشن میں داعش کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا۔…

جوبائیڈن کا قطر کو ’غیر نیٹو اہم ترین اتحادی‘ کا درجہ دینے کا فیصلہ

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ قطر نیٹو اتحادی نہ ہونے کے باوجود امریکا کا ایک اچھا دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی صدر جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچے جہاں…

روس کی یوکرین پر حملے کی پلاننگ وائٹ ہائوس نےبے نقاب کر دی

واشنگٹن:ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر کسی بھی وقت حملے کرنے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ بنا سکتا ہے ،جس کیلئے اس وقت روس باقاعدہ تیار ی کر رہا ہے ۔ ترجمان وائٹ ہاؤس   جین ساکی کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں فالس فلیگ…

امریکہ میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،بائیڈن پریشان

واشنگٹن:عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث صنعتی پیداوار میں کمی سے امریکہ میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس  اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6 اعشاریہ 2 فیصد بڑھ گیا  ہے ،جس کے…

افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ کا طالبان کو ایک اور جھٹکا

واشنگٹن:افغانستان سے امریکی اور نیٹو فورسز کے انخلا کے بعد طالبان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا ،امریکہ نے طالبان کے منجمد اثاثے بحال کرنے سے پھر انکار کر دیا ۔  امریکی  نائب وزیر خزانہ ’’ویلے۔ ایڈیمو ‘‘نے سینیٹ میں بریفنگ کے دوران کہا کہ ا…

سعودی عرب سے امریکی میزائل دفاعی نظام ہٹا لیا گیا

جدہ:ٹرمپ کی حکومت جانے کے بعد اور جوبائیڈن کے آنے کے بعد سے سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں سر د مہری دیکھنے میں آتی رہی ہے لیکن آج امریکہ نے سعودی عرب اپنا میزائل دفاعی نظام ہٹا کر محمد بن سلمان کو ایک بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے…

خطے کی بدلتی صورتحال ،مودی کی ایک دفعہ پھر امریکہ یاترا 

نئی دہلی :خطے کی بدلتی صورتحال اور افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت آنے کے بعد وزیر اعظم مودی انتہائی اہم دورے پر امریکہ کا دورہ کرنے جا رہے ہیں جہاں وہ نئے امریکی صدر بائیڈن سے افغانستان کی صورتحال پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرینگے ۔…