صادق آباد واقعہ میں بچے کیخلاف درج ایف آئی آر خارج، بھونگ مندر ہندو برادری کے حوالے
اسلام آباد: صادق آباد واقعہ میں بچے کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر خارج جبکہ بھونگ مندر بحالی کے بعد ہندو برادری کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے بتائی۔ ان کا کہنا…