ملیٹھی کے بے شمار جادوئی فوائد جو آپ کی صحت کیلئے معاون ثابت
کراچی: ملیٹھی ایک معروف جڑی بوٹی ہے جو زمین کی گہرائی میں پائی جاتی ہے۔ عموماً یہ گلے کی خراش اور دیگرعارضوں میں استعمال ہوتی ہے لیکن طبی ماہرین ملیٹھی (لیکرائس) کو سپرفوڈ بھی قرار دیتے ہیں۔
ملیٹھی میں کئی طرح کی معدنیات، اینٹی…