بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس، فرزانہ راجہ منظر عام پر آگئیں، تمام الزامات مسترد
نیویارک: کرپشن کیس میں اشتہاری قرار پانے والی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ منظر عام پر آ گئیں۔ انہوں نے کرپشن کے تمام الزامات کو مسترد قرار دیتے ہوئے انکم سپورٹ کے موجودہ پروگرام کو بھی شفاف قرار دے دیا۔…