بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلاروس کے سفیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی…