وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ میں بھکارن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں بھکاری خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ احمد نگر کی حدود میں تین افراد نے مبینہ طور…