فرانس پر خون پینے والے کیڑوں کا "عذاب” آ گیا، کوئی محفوظ نہیں رہا،شہری پاگل ہونے لگے
پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کھٹملوں کی بڑی تعداد نے حملہ آور ہوتے ہوئے خوف وہراس پھیلا دیا۔ کوئی شہری بھی محفوظ نہیں رہا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پیریس 2024 کے اولمپکس کی میزبانی کرنے جارہا ہے لیکن اس سے قبل…