براؤزنگ ٹیگ

BCCI

جنوبی افریقا سے شکست ،کوہلی نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

ممبئی : دنیا ئے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز اور بھارت کے کپتان  ویرات کوہلی نے ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ٹویٹ میں استعفے کا اعلان کرتے…

مجھے صرف ڈیڑھ گھنٹے قبل ون ڈے کپتانی سے معزولی کی خبر سنائی گئی: ویرات کوہلی کا انکشاف

ممبئی: بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ صرف ڈیڑھ گھنٹے قبل مجھے ون ڈے کپتانی سے معزول ہونے کی خبر سنائی گئی اور پروٹیز کے خلاف ون ڈے میچز کیلئے بھی دستیاب ہوں۔  سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ جنوبی…

ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت واپس لے لی گئی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کے بعد ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت واپس لے لی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی کی جگہ سلامی بیٹر روہت شرما کو کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جنوبی…

بورڈ نے بھارتی کھلاڑیوں پر حیران کُن پاپندی لگا دی

نئی دہلی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں پر کھانوں سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کھلاڑیوں کے لیے ایک ڈائٹ پلان تیار کیا…

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست ، سیریز بھارت کے نام

رانچی: بھارت نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ…

بھارت کو آئی سی سی کے تین اہم ترین ایونٹس کی میزبانی مل گئی

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کو 2024ءسے 2031ءتک تین سب سے بڑے ایونٹس کی میزبانی دی گئی ہے جبکہ پاکستان کو چیمپینز ٹرافی 2025 کی میزبانی دی گئی ہے۔  کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق 16 نومبر کو آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں بھارت کو…

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کی آمد مشکوک ، وقت آنے پر دیکھیں گے ، انوراگ ٹھاکر

لاہور: سال 2025 میں  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میدان پاکستان میں سجے گا لیکن روایتی حریف بھارت کی اب تک اس اہم ایونٹ میں شرکت  یقینی نہیں ہے۔بھارتی حکام کا  کہنا ہے کہ جب وقت آئے گا تو دیکھا جائے گا تاہم سیکورٹی دیکھ کر ہی حتمی فیصلہ ہوگا…

راہول ڈریوڈ بھارتی مینز کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مقرر

نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی مینز کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔   بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق راہول ڈریوڈ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہوم سیریز سے اپنی  ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ سابق…

آئندہ میچوں پر فوکس کریں، انڈیا کیخلاف میچ گزر گیا: بابر اعظم کی کھلاڑیوں سے التجا

دبئی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں اپنے تمام کھلاڑیوں سے التجا کرتا ہوں کہ وہ انڈیا کیخلاف فتح کے بعد زیادہ جوش نہ دکھائیں بلکہ ہوش سے کام لیں، ہم نے انڈیا کو شکست دیدی لیکن اب ہمارا فوکس ایونٹ کے آئندہ میچوں پر ہونا…

’میں یہ ذمہ داری نہیں لے سکتا‘ رکی پونٹنگ کا بھارت کو صاف انکار

نئی دہلی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان رکی پونٹنگ کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ پونٹنگ کے انکار کے بعد راہول ڈریوڈ کیساتھ رجوع کیا گیا۔  تفصیل کے مطابق…